ایبٹ آباد سرکل بکوٹ بیروٹ خُرد گاؤں سنگریڑی میں چیتے کا ایک گھر میں گھس کر حملہ خاتون سمیت تین افراد زخمی,حملے سے خاتون نصرت بی بی ،فرحان اور عدنان شدید زخمی۔ ریسکیو کنٹرول روم ایبٹ آباد کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم فوراََ موقع پر پہنچی اور ریسکیو کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کیا۔