Skip to content

ڈی پی او مانسہرہ نے ضلع کے آٹھ مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے۔

شیئر

شیئر

انس خان کو ایس ایچ او تھانہ سٹی سے تھانہ شنکیاری تعینات کر دیا۔
ایس ایچ او تھانہ شنکیاری عاصم بخاری کو شنکیاری سے تھانہ لاری اڈہ
عامر حسین کو ایس ایچ او پھلڑہ سے ایس ایچ او تھانہ سٹی
وقاص احمد کو پہلی پوسٹنگ میں ایس ایچ او تھانہ پھلڑہ لگالیا گیا۔
گلنواز خان کو ایس ایچ او گڑھی حبیب اللہ سے ایس ایچ او تھانہ اوگی
لیاقت شاہ کو ایس ایچ او تھانہ اوگی سے تھانہ صدر۔
انسپکٹر غلام محمد کو ایس ایچ او نواز آباد
عرفان خان کو ایس ایچ او تھانہ خاکی
جبکہ انسپکٹر ستار خان کو پولیس لائنز سے ایس ایچ او تھانہ گڑھی حبیب اللہ تعینات کر دیا گیا۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں