Skip to content

نو تعینات ڈی پی او ہری پور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

شیئر

شیئر

نو تعینات ڈی پی او ہری پور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
آمد پر ہری پور پولیس کے چاک و چوبند دستے نے نوتعینات ڈی پی او ہری پور کو سلامی دی۔
نو تعینات ڈی پی او ہری پور فرحان خان (PSP )نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ڈی پی او آفس ہری پور آمد پر ہری پور پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن ہری پور جمیل الرحمان،سرکل ایس ڈی پی اوز اور دیگر افسران پولیس موجود تھے۔ڈی پی او ہری پور نے کنٹرول ایند کمانڈ سنٹر اور پکار 15 کا جائزہ لیا۔بعدازاں نوتعینات ڈی پی او ہری پور نے دفاتر پولیس کا دورہ کیا اور سٹاف سے ملاقات کی اور نیک نیتی اور دلجمعی سے فرائض منصبی سرانجام دینے کی ہدایت کی۔

اپنی رائے دیں

متعلقہ پوسٹس

دوسری زبان میں ترجمہ کریں